اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سولر پاور پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ - مُلکانور پاور پلانٹ

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ری نیو سولر پاور پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

solar power plant fire incident
سولر پاور پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ

By

Published : May 23, 2020, 1:41 PM IST

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں واقع رام نگر پنچایت حدود کے مُلکانور پاور پلانٹ میں یہ آگ اتفاقی طورپر لگ گئی اورتیزی کے ساتھ یہ آگ پہاڑی علاقہ کے نچلے حصہ تک پہنچ گئی۔

اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی۔

اس واقعہ میں سولار پینلس کی دو لینس کی وائرنگ کو نقصان پہنچا۔اس واقعہ میں بعض سولار پینلس کو نقصان کی بھی اطلاع ملی ہے۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔اس واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details