تفصیل کے مطابق ڈاکٹر محمد سعید کو تعلیمی میدان میں غیر معمولی خدمات کے لیے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری نوازا گیا، جب کہ محبوب پاشا کو غریب و نادار بچوں کے لیے 14 ایکٹر زمین پر اسکول تعمیر کرانے کے عوض اعزاز سے نوازا گیا۔
نمایاں خدمات کے اعتراف میں سماجی کارکنوں کو ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا - سماجی کارکن
بلا امتیاز مذہب و ملت سماجی، تعلیمی، صحت سے متعلق خدمات کو تمام غریب و مستحق طبقات تک پہنچانے والے 12 کارکنوں کو "مدر ٹیریسا ورچوئل یونیورسٹی فار پیس اینڈ ایڈوکیشن" نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
![نمایاں خدمات کے اعتراف میں سماجی کارکنوں کو ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2713922-361-41dc4f14-b251-4b7a-811e-3016bf265bca.jpg)
نمایاں خدمات کے اعتراف میں سماجی کارکنوں کو ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا
نمایاں خدمات کے اعتراف میں سماجی کارکنوں کو ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا
ڈاکٹریٹ و انعامات حاصل کرنے والے کارکنوں کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ ہم مزید بہتر خدمات انجام دیں اور غریبوں و مسکین کا سہارا بنیں۔
اس موقع پر فرانسیسی اکزیویر نے بھی مختصر خطاب کیا اور حاضرین سے اس بات کی اپیل کی وہ اپنی زندگی کا مقصد متعین کریں اور اس کے حصول کے لیے جذبہ و شوق کے ساتھ جدو جہد کریں۔
یہ پروگرام وائبس نامی تعلیمی ادارہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔