سلواڈور کی ریاست نیجپا میں صدر کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے سان سلواڈور آتش فشاں کے قریبی علاقوں میں رات میں شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گرگئے۔
اس لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے تقریباً 50 گھروں کو نقصان پہنچا ہے، تاہم بیان کے مطابق محکمہ کی ہنگامی ٹیمز امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
محکمہ کی ہنگامی ٹیمز امدادی کاموں میں مصروف ہیں واضح رہے کہ مقامی انتظامیہ نے اس واقعہ کے بارے میں اطلاع دی۔
ال سلواڈور کے وزیر داخلہ اور نیشنل سول پروٹیکشن کمیشن کے چیئرمین ماریو ڈورن نے کہا کہ اب تک چھ افراد کی لاشیں ملبہ سے باہر نکال لی گئی ہیں۔
لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے تقریباً 50 گھروں کو نقصان پہنچا انہوں نے مزید کہا کہ مسٹر ڈورن کے مطابق تقریباً 300 افراد امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
واضح رہے کہ کل ترکی میں زبردست زلزلہ آیا جس کے بعد عینی شاہدین نے بتایا کہ زلزلے کے بعد ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں لوگ خوف کی وجہ سے سڑکوں پر آگئے۔
اب تک چھ افراد کی لاشیں ملبہ سے باہر نکال لی گئی ہیں اس زلزلہ کے دوران 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ سیکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
واضح رہے کہ 22 اکتوبر کو ویتنام میں رواں ماہ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر قدرتی آفات کے سبب 114 افراد کی موت ہوگئی تھی، جبکہ 21 دیگر لاپتہ ہوگئے تھے۔
نیچرل ڈیزاسٹرپریونشن اینڈ کنڑول کی کمیٹی نے بتایا تھا کہ قوانگ تری، تھوا تھین ہوائےاور قوانگ نام صوبوں میں بدھ تک111 افراد کی موت کی اطلاع تھی۔
ال سلواڈور لینڈ سلائیڈنگ میں چھ ہلاک اس سے قبل بھی ایسا ہی ایک حادثہ ایشیائی ملک انڈونیشیا میں پیش آیا، جس میں کئی جانیں تلف ہوگئی تھیں۔
انڈونیشیا کے کالی منتن صوبے میں پیر کی صبح لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 10 افراد کی موت ہوگئی تھی۔