اردو

urdu

By

Published : Dec 31, 2020, 11:49 AM IST

ETV Bharat / bharat

سیون مزید ایک سال اسپیس سیکریٹری رہیں گے

کابینہ کی تقرری کمیٹی نے سیون کی مدت ملازمت میں 14 جنوری 2021 سے 14 جنوری 2022 تک ، یا اگلے احکامات تک ، جو بھی پہلے ہو، ایک سال کی مدت میں توسیع کی منظوری دی ہے۔

سیون مزید ایک سال اسپیس سیکریٹری رہیں گے
سیون مزید ایک سال اسپیس سیکریٹری رہیں گے

مرکز نے بدھ کے روز خلائی سکریٹری اور خلائی کمیشن کے چیئرمین کے سیون کی خدمات میں ایک سال کی توسیع کردی۔ سیون انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیئرمین بھی ہیں۔

مرکز نے بدھ کے روز خلائی سکریٹری اور خلائی کمیشن کے چیئرمین کے سیون کی خدمات میں ایک سال کی توسیع کردی۔سیون انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیئرمین بھی ہیں۔

کابینہ کی تقرری کمیٹی نے سیون کی مدت ملازمت میں 14 جنوری 2021 سے 14 جنوری 2022 تک ، یا اگلے احکامات تک ، جو بھی پہلے ہو، ایک سال کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

کے سیون چندریان 2 مشن کے روح رواں تھے۔ جس میں وکرم لینڈر توقع کے مطابق چاند کی سطح پر نہیں اتر پایا لیکن دنیا کی سائنس برادری نے بھارت کی اس کوشش کو سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نئے سال پر تاج محل کا دیدار کرنے پہنچ رہے ہیں سیاح

ABOUT THE AUTHOR

...view details