اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تعلیمی پالیسی پر ایس آئی او کے قومی صدر سے خاص بات چیت - new education policy

مرکزی حکومت بہت جلد نئی تعلیمی پالیسی عمل میں لانے والی ہے جس کے تعلق سے کئی سارے سوال اٹھ رہے ہیں اور عوام خصوصاً طلبا اور اساتذہ میں بے چینی پائی جارہی ہے۔

مرکزی حکومت کی تعلیمی پالیسی پر ایس آئی او قومی صدر کی پریس کانفرنس

By

Published : Jul 27, 2019, 9:14 AM IST

مرکزی حکومت بہت جلد نئی تعلیمی پالیسی عمل میں لانے والی ہے جس کو لے کر کئی سارے سوال اٹھ رہے ہیں اور عوام خصوصاً طلبہ اور اساتذہ میں بے چینی پائی جارہی ہے۔

یہ نئی تعلیمی پالیسی حکومت کے لیے چیلنجنگ ثابت ہوسکتی ہے طلبہ اور اساتذہ اس سلسلہ میں الجھن کا شکار ہیں۔ یہ پالیسی کس طرح کی ہوگی اور اس سے کیا فائدہ ہوگا ، کیا نقصان ہوگا اس طرح کے کئی سوالات کئے جارہے ہیں۔

مرکزی حکومت کی تعلیمی پالیسی پر ایس آئی او قومی صدر کی پریس کانفرنس

جماعت اسلامی کی شاخ ایس آئی او کے صدر لبید شافعی نے اس سلسلہ میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی ہے اور بتایا کہ کس طرح یہ پالیسی حکومت کے لیے چیلنجنگ ہوسکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details