اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مودی نے بالا سبرمنیم کے انتقال پر اظہارغم کیا - سی پی بالا سبرمنیم

بالا سبرمنیم کے انتقال پر وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ' ہماری ثقافتی دنیا کو زبردست نقصان پہنچا ہے'۔

Singer SP Balasubramaniam passes away at 74; in tribute Modi says our cultural world is a lot poorer
Singer SP Balasubramaniam passes away at 74; in tribute Modi says our cultural world is a lot poorer

By

Published : Sep 25, 2020, 8:07 PM IST

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے مشہور پلے بیک سنگر سی پی بالا سبرمنیم کے انتقال پر اظہارغم کیا ہے۔

مسٹر مودی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاکہ' مسٹر ایس پی بالاسبرمنیم کی بدقسمت موت سے ہماری ثقافتی دنیا کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ پورے ملک میں مقبول ان کی سریلی آواز اورموسیقی نے لوگوں کو دہائیوں تک لطف اندوز کیا۔ دکھ کی اس گھڑی میں پسماندگان اورمداحوں کے تئیں میری تعزیت۔اوم شانتی۔

کورونا انفیکشن کے علاج کے لیے پانچ اگست کو انہیں چنئی کے ایم جی ایم اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔وہ 74 سال کے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details