فلم اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا کہ یہ صنفی امتیاز ہمیں فلم سیٹ پر دیکھنے کو ملا، جہاں اداکاروں کو اداکاراؤں کے عوض ترجیح دیا جاتاہے اور اس تمام صورتوں کے باوجود ایک خاتون خاموش ان چیزوں کو دیکھتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہندی تامل تیلگو زبان کی بھی فلموں میں کام کرچکی ہیں اور ان جگہوں میں انہیں ایسی کئی ساری چیزیں دیکھنے کو ملی ہیں، جس کے سبب یہ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے خاص طور پر ان میں 'کنیت' شامل ہے۔