شعیب نے نیٹ کے امتحان میں 720 نمبرات میں سے 720 نمبرات لاکر کامیابی کی ایک نئی عبارت لکھ دی ہے۔
یہ پہلی دفعہ ہے جب نیٹ کے امتحان میں 100 فیصد نمبر کسی طالب علم کو ملے ہیں، ایسا کارنامہ انجام دینے والے شعیب آفتاب اکلوتے طالب علم ہیں۔

بیٹے کی اس کامیابی پر ان کے والدین کافی خوش ہیں۔
مزید پڑھیں:
بتادیں کہ شعیب کی اس کامیابی کے بعد لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس کے گھر جاکر ملاقات کی اور اسے مبارک باد دی۔ پورے ملک سے شعیب آفتاب کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔