سنجے راوت کے بھائی اور شیو سینا کے رکن اسمبلی سنیل راوت نے بتایا کہ انہیں کل ہسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔ دو دن قبل بھی وہ روٹین چیک اپ کے لیے ہسپتال آئے تھے۔
شیو سینا کے رہنما سنجے راوت ہسپتال میں داخَل - maharashtra new
شیو سینا کے رہنما سنجے راوت کو ممبئی کے لیلا وتی ہسپتال میں سینے میں درد کی شکایت پر داخل کروایا گیا ہے۔ ڈاکٹر میتھیو اور ڈاکٹر مینن ان کی انجیو گرافی کریں گے۔
شیو سینا کے رہنما سنجے راوت ہسپتال میں شریک
ڈاکٹروں نے انہیں دو دن تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ سنجے راوت شیو سینا کے اہم رہنماؤں میں سے ایک ہیں اور وہ اس وقت سیاسی بحران سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
Last Updated : Nov 11, 2019, 5:27 PM IST