ملاقات کے دوران کانگریس صدر سونیا گاندھی ،سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پارٹی کے کئی سینئر رہنما موجود تھے۔
شیخ حسینہ کی سونیا اور منموہن سے ملاقات - شیخ حسینہ نے سونیا گاندھی منموہن سنگھ سے ملاقات کی
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے ملاقات ملاقات کی۔

شیخ حسینہ سے سونیاگاندھی،منموہن کی ملاقات
کانگریس کے ذرائع نے بتایاکہ حسینہ سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین رشتوں کو اور مضبوط بنانے سے متعلق گفتگوہوئی۔
اس سے قبل سنیچر کو محترمہ حسینہ نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی تھی ،جہاں تین پروجکٹوں کے افتتاح سمیت تقریبا سات دوطرفہ معاہدوں میں دستخط ہوئے تھے ۔
واضح رہے بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ چار روزہ دورے پر بھارت آئی ہیں۔
TAGGED:
شیخ حسینہ کا چار روزہ دورہ