اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'شاہین باغ صرف جگہ نہیں بلکہ فکر ہے ' - ravi shankar prasad on shaheen bagh

مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کہا کہ شاہین باغ اب صرف ایک  جگہ کا نام نہیں بلکہ یہ ایک فکر بن چکا ہے اور جو لوگ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں وہ لوگ بھارتی پرچم لہرا کر اسے ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔

شاہین باغ صرف جگہ نہیں بلکہ فکر ہے : روی شنکر پرساد
شاہین باغ صرف جگہ نہیں بلکہ فکر ہے : روی شنکر پرساد

By

Published : Jan 27, 2020, 2:01 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:27 AM IST

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ شاہین باغ احتجاجی امن پسند اکثریت کو دبانا چاہتے ہیں۔ یہاں سے ایمبولیس اور بسوں کو گزرنے نہیں دیا جارہا ہے۔ شاہین باغ کا سچ سب کے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہین باغ کی حمایت ٹکڑے ٹکڑے کینگ بھی کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ کل 26 جنوری کے موقع پر بھی شاہین باغ میں احتجاجیوں نے 54 فٹ اونچا ترنگا لہرایا تھا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:27 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details