رمضان کے مقدس مہینے کی ستائسویں رات کو دنیا کا ہر مسلمان بیداری کو نیند پر مقدم رکھتا ہے۔ اس کے سبب ہر جگہ کی مساجد میں رات کو خاص رونق رہتی ہے۔
یہ ماجرہ جے پور کی مساجد میں بھی دیکھا گیا جہاں لوگوں نے مساجد کو خاص انداز میں سجایا اور پوری رات عبادت کرنے کا اہتمام کیا۔