اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ممبئی اور پونے میں جے این یو تشدد کے خلاف آدھی رات کو احتجاج - جے این یو تشدد کے خلاگ ممبئی اور پونے میں احتجاج

ممبئی کے متعدد کالجوں، تعلیمی اداروں اور پونے میں واقع فلم اینڈ ٹیلی ویزن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے طلبا جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے سڑک پر اتر آئے، اس دوران سبھی طلبا نے بی جے پی اے اور اس کی طلبا ونگ اے بی وی پی کے خلاف نعرے بازی کی۔

ممبئی اور پونے میں جے این یو تشدد کے خلاف آدھی رات کو احتجاج
ممبئی اور پونے میں جے این یو تشدد کے خلاف آدھی رات کو احتجاج

By

Published : Jan 6, 2020, 2:45 AM IST

جے این یو میں ہوئے تشدد کے خلاف یہ سبھی طلبا نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا، ممبئی کے ان سبھی نوجوان طلبا کا اچانک جے این یو تشدد کے خلاف رد عمل سامنے آیا ہے

ممبئی اور پونے میں جے این یو تشدد کے خلاف آدھی رات کو احتجاج

وہیں مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع جادھو پور یونیورسٹی کے طلبا بھی جے این یو میں رشدد کے خلاف سڑک پر نکل پڑے اور بی جے پی اور اے بی وی پی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اس دوران یونیورسٹی کے اساتذہ سمیت جاھدو پور یونیورسٹی اساتذہ ایسوسی ایشن بھی اس ریلی میں شامل رہی اور جے این یو تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی مظاہرین نے بی جے پی کے پرچم و بھی نذر آتش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details