اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ڈاکٹر چیڈا نند مورتی نہیں رہے - ہمپی تحریک

چیڈانند مورتی زبان اور تہذیب کی حفاظت کے تئیں بیدار شخص تھے۔ انہوں نے تاریخی عمارات کے لیے'ہمپی' نامی ایک تحریک چلائی تھی جس کا مقصد تاریخی عمارتوں کو تحفظ فراہم کرنا تھا، چیڈانند بیک وقت ایک محقق، مصنف مورخ بھی تھے۔

Dr. Chidanada murthy has passed away
ڈاکٹر چیڈانند مورتی نہیں رہے

By

Published : Jan 11, 2020, 10:18 AM IST

ریاست کرناٹک کے مشہور مورخ، محقق اور مصنف ایم چیڈانند مورتی آج 88 برس کی عمر میں اس دنیا سے چل بسے۔

اطلاع کے مطابق مورتی کو شہر کے نجی اسپتال لے جایا گیا۔ تاہم صبح چار بجے کے قریب ان کی موت ہوگئی۔

ڈاکٹر چیڈانند مورتی نہیں رہے

چیڈانند مورتی زبان اور تہذیب کی حفاظت کے تئیں بیدار شخص تھے۔ انہوں نے تاریخی عمارات کے تحفظ کے لیے 'ہمپی مونو مینٹس' بھی چلایا تھا، چیڈانند بیک وقت ایک محقق، مصنف مورخ بھی تھے۔

مزید پڑھیں: مودی - میکخواں کی ٹیلیفونک گفتگو

ان کی لاش کو بنگلورو میں واقع ان کے گھر لے جایا جائے گا اور آخری رسومات کی ادائیگی وہیں کی جائیگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details