اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سیما سنگلہ پھر سے چیئرپرسن منتخب - ھریانہ

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح نگر پالیکا میں سیما سنگلہ کو پھر سے چیئر پرسن کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔

سیما سنگلہ پھر سے چیئرپرسن منتخب

By

Published : Jun 20, 2019, 11:20 PM IST

انہیں 19 جون کو دوبارہ بحال کر دیا گیا تھا اور آج شام انہوں نے چیئر پرسن کا چارج سنبھال لیا ہے۔

محکمہ ڈی سی کو ایک خط لکھ کر اس سلسلے میں اطلاع بھی دے دی گئی ہے۔

چارج لینے کے بعد سیما سنگلہ نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ ایک سیاسی سازش تھی، دوبارہ انہیں ذمہ داری سونپی گئی ہے لہٰذا وہ کوشش کریں گی کہ شہر کی ترقی کو مزید تیز کیا جائے ۔

سیما سنگلہ پھر سے چیئرپرسن منتخب

خیال رہے کہ گزشتہ 27 مئی کو غبن کے دو معاملے میں ڈائریکٹر سمیر پالس نے سیما سنگلہ کو ان کے عہدے سے برکاست کر دیا تھا جس کے بعد صدام حسین کو بطور چیئر پرسن ذمہ داری سوپنی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details