سری نگر کے عیدگاہ کے سنگم علاقے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم کی کارروائی شروع کی ہے۔
سرینگر کے علاقے میں سرچ آپریشن - جموں و کشمیر کے سری نگر
جموں و کشمیر کے سری نگر میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم کارروائی شروع کی ہے۔
![سرینگر کے علاقے میں سرچ آپریشن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5159894-699-5159894-1574582281989.jpg)
سکیورٹی فورسز کی تلاشی مہم کارروائی شروع
پولیس ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو وہاں عسکریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع ملی ہے۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔