سپریم کورٹ کے کالیجیم نے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس مرلی دھر اور دو دیگر ہائی کورٹ کے ججوں کے تبادلے کی سفارش کی ہے۔
تین ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے کی سفارش - sc collegium recommends transfer of their high court judges
سپریم کورٹ کالیجیم نے تین ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے کی سفارش کی ہے۔

تین ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے کی سفارش
کالیجیم نے جسٹس مرلی دھر کو پنجاب وہریانہ ہائی کورٹ اور بامبے ہائی کورٹ کے جسٹس رنجیت مورے کو میگھالیہ ہائی کورٹ منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔
کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس روی وجے کمار ملی متھ کا تبادلہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ کیے جانے کی بھی سفارش کی ہے۔ جسٹس مرلی دھر فی الحال دہلی ہائی کورٹ کے تیسرے سینئر جج ہیں۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 9:21 PM IST