بارہ سال قبل ہریانہ کے شہر پانی پت کے دیوانی گاؤں کے نزدیک سمجھوتہ ایکسپریس میں بم دھماکہ ہوا تھا جس میں 68 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس: فیصلہ آج - اس دھماکے میں 13 خواتین، 19 مرد، 16بچے
18 فروری 2007 کو پانی پت کے پاس سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین میں ہوئے دھماکے کے معاملے میں پنچکولا کی اسپیشل این آئی اے کورٹ آج فیصلہ سنائے گی۔
سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس: فیصلہ آج
اس دھماکے میں 13 خواتین، 19 مرد، 16بچے ہلاک ہوئے تھے۔
سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے میں اصل ملزم سوامی اسیمانند ہیں، جن کا تعلق دائیں بازو کی شدت پسند تنظیم 'ابیھنو بھارت' سے ہے۔ دیگر ملزمان میں لوکیش شرما، سندیپ ڈانگے اور رما چندر کلسانگرا کے نام قابلِ ذکر ہیں۔