اس موقعے پر صفا بیت المال کے صدر نے کہا خواتین کو خودداری کی زندگی گزارنے کے لیے شہر کے کئی محلوں میں ٹیلرنگ سینٹر قائم کر کے 2 ہزار سے زیادہ خواتین کو تربیت دی جارہی ہے۔
صفا بیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم - ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ
ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے ایم ایس میل میں صفا بیت المال شَاخ گلبرگہ کی جانب سے خواتین کے درمیان مفت سیلائی مشین کی تقسیمِ کی گئی۔
صفا بیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم
اس ٹریننگ سے سیلائی کا ہنر سیکھ خواتین اپنی زندگی کو خوشحال بنا رہی ہیں۔
صفا بیت المال غریبوں کی امداد کے لیے ہر وقت اپنا تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنا ہی ہمارا مقصد ہے اور ہم اسے ہمیشہ جاری رکھیں گے۔