مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی خطیب امام مسجد شاہ علی مرزا یادگیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے صدقہ فطر سے متعلق کہا کہ 'صدقہ فطر نماز عید سے قبل ادا کریں'-
انہوں نے کہا کہ 'صدقہ فطر میں گیہوں، کھجور اور کشمش دے سکتے ہیں اگر گیہوں دے رہیے ہیں تو پونے دو کلو دے سکتے ہیں وہی کھجور اور کشمش سے صدقہ فطر ادا کرنا ہے تو تقریبا ساڑھے تین کلو دینا ہوگا'۔