کانگریس پارٹی کے سابق سینئر رہنما اور راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے آج ان تمام قیاس آرائیوں پر روک لگادی جس میں یہ خیال کیا جارہا تھا کہ وہ کانگریس چھوڑ کر جلد ہی بی جے پی میں شامل ہوں گے۔
'بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گا' - کانگریس پارٹی کے سابق سینئر رہنما
سچن پائلٹ نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے واضح طور پر کہا کہ وہ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔
'بی جے پی میں کبھی نہیں جاؤں گا'
سچن پائلٹ نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے واضح طور پر کہا کہ وہ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے ۔
واضح رہے کہ راجستھان کانگریس پارٹی سے سچن پائلٹ اور ان کے حامیوں نے پارٹی سے بغاوت کردی ہے جس کی وجہ سے انہیں پارٹی سے برطرف کردیا گیا ہے اور انہیں نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔