مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے تعلقہ ساکوری سے تعلق رکھنے والے فوجی جوان سچن وکرم مورے لداخ کے لیہ میں واقع فوجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
گلوان وادی میں زخمی مالیگاؤں کے فوجی جوان نے دم توڑدیا - indo china scuffle
گلوان وادی میں 25 جون کو چینی افواج اوور بھارتی افواج کے مابین جھڑپ میں زخمی فوجی جوان سچن وکرم مورے نے آج دوران علاج دم توڑدیا۔
image
اطلاع کے مطابق لداخ میں کی گلوان وادی میں چینی فوج سے جھڑپ کے دوران دو بھارتی جوان ندی میں گر گئے تھے جنھیں بچانے کے لیے سچن ندی میں کود گئے لیکن وہ زخمی ہوگئے تھے اور دوران علاج انھوں نے دم توڑدیا۔