اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات - ایس جے شنكر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلیوان کے ساتھ ایک میٹنگ میں افغانستان میں امن بحالی پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔

جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات

By

Published : Aug 17, 2019, 12:30 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:54 AM IST

ڈاکٹر جے شنكر اور سلیوان کے درمیان جمعہ کو ہوئی میٹنگ میں علاقائی سلامتی افغانستان میں امن کی بحالی اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔

ڈاکٹر جےشنكر نے ٹوئٹ کیا کہ امریکی نائب وزیرخارجہ جان سلیوان سے ملکر خوشی ہوئی۔ ہم نے اسٹریٹجک تعلقات پر سیر حاصل گفتگو کی۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 6:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details