اردو

urdu

By

Published : May 14, 2020, 11:56 PM IST

ETV Bharat / bharat

روس اور چین کورونا وبا کے دوران پروپیگنڈہ کر رہے ہیں:ا سٹولٹین برگ

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینس اسٹولٹین برگ نے الزام لگایا ہے کہ روس اور چین کورونا وائرس وبا کے دوران نیٹو اور یورپی یونین کے رکن ممالک میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے اور پوزیشن کو غیر مستحکم کرنے کے لئے غلط اطلاعات پھیلا رہا ہے۔

مسٹرا سٹولٹین برگ نے اطالوی اخبار لاری پبلیکا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا، روس اور چین سچ کو چھپانے کے لئے پروپیگنڈے کر رہا ہے۔ یہ غلط طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروپیگنڈے کی کوئی اور وجہ نہیں ہے۔ یہ سب نیٹو اور یورپی یونین میں سیاسی عمل کو متاثر کرنے اور دنیا میں صورت حال کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔

مسٹرا سٹولٹین برگ نے کورونا وائرس کے وبا سے لڑنے کے لئے روس کی جانب سے اٹلی کو مدد دینے کے معاملے پر کہا کہ روس نے مدد کے مشن کو خفیہ طریقے سے انتخابی مہم میں تبدیل کر دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details