اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

روپیہ 12 پیسے ٹوٹا - روپے فی ڈالر

دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر میں تیزی کی وجہانٹر بینکنگ منی مارکیٹ میں روپیہ 12 پیسے ٹوٹ کر 71.74 روپے فی ڈالر پر آ گیا۔

روپیہ 12 پیسے ٹوٹا
روپیہ 12 پیسے ٹوٹا

By

Published : Nov 30, 2019, 2:38 AM IST

بھارتی کرنسی مسلسل دوسرے دن کمزور ہوئی ہے۔ اس سے پہلے جمعرات کو یہ 27 پیسے کی کمی کے ساتھ 71.62 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔

روپیہ ایک پیسے کی کمی میں 71.63 روپے فی ڈالر پر کھلا اور 71.62 روپے فی ڈالر تک مضبوط ہوا۔اس کے بعد اس کا گراف مسلسل نیچے کی طرف اترا۔ ایک وقت یہ 71.87 روپے فی ڈالر کے دن کے نچلی سطح کو چھونے کے بعد یہ گزشتہ دن کے مقابلے میں 12 پیسے گر کر 71.74 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details