اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کانگریس کے اراکین کو خریدنے کا ویڈیو وائرل - ویڈیو وائرل

آر ٹی آئی کے ایک کارکن آنند نے ایک ویڈیو وائرل کیا ہے جس میں وہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بی جے پی کے رہنما نروتم مشرا کانگریس کے رکن اسمبلی خرید وفروخت کی کوشش کررہے ہیں، اگرچہ ای ٹی وی بھارت اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا۔

کانگریس کے اراکین کو خریدنے کا ویڈیو وائرل، بی جے پی پر الزام
کانگریس کے اراکین کو خریدنے کا ویڈیو وائرل، بی جے پی پر الزام

By

Published : Mar 4, 2020, 2:32 PM IST

ویڈیو کے مطابق بی جے پی کی سابقہ حکومت میں وزیر نروتم مشرا کانگریس کے رکن اسمبلی کو وزیر کا عہدے دینے کی پیشکشیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو

ویڈیوز کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ، بی جے پی کے رہنما نروتم مشرا نے کانگریس کے کئی اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی ہے، اگرچہ ای ٹی وی بھارت اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا۔

قبل ازیں سابق وزیر اعلی دگوجئے سنگھ نے بھی نروتم مشرا اور سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر کمل ناتھ حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ریاست میں گزشتہ دیر رات سے سیاسی رسہ کشی کا دور دورہ ہے اسی درمیان کانگریس نے بی جے پی پر ان کے اراکین اسمبلی کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details