کیجریوال نے کہا کہ 'ہسپتال میں زخمیوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے۔'
دہلی تشدد: ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معاوضہ - دہلی تشدد کے دوران ہندو مسلم سبھی کو نقصان
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'دہلی تشدد کے دوران ہندو، مسلم سبھی کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے معاضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
دہلی تشدد: ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو 10 لاکھ کا معاوضہ: کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'دہلی تشدد کے دوران ہندو، مسلم سبھی کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے معاضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ دہلی تشدد میں معمولی زخمی ہونے والے افراد کو 20 ہزار روپے تک کا معاوضہ دیا جائے گا۔'
ساتھ ہی کیجریوال حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن کے مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں، انہیں بھی پانچ لاکھ روپے تک کا معاوضہ دیا جائے گا۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 6:48 PM IST