اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں سڑک حادثہ ، دو بھائی ہلاک - ضلع نظام آباد

حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں بھائی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ان کی شناخت 22سالہ امباٹی ارون اور19سالہ امباٹی اروند کے طورپر کی گئی ہے جو ضلع کے مپکال منڈل کے رنجرلہ گاوں کے رہنے والے ہیں۔

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں سڑک حادثہ ، دو بھائی ہلاک
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں سڑک حادثہ ، دو بھائی ہلاک

By

Published : May 21, 2020, 12:21 AM IST

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو بھائی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے کوتہ پلی علاقہ کی بائی پاس روڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ان کی بائیک پھسل گئی۔

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں سڑک حادثہ ، دو بھائی ہلاک

حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں بھائی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ان کی شناخت 22سالہ امباٹی ارون اور19سالہ امباٹی اروند کے طورپر کی گئی ہے جو ضلع کے مپکال منڈل کے رنجرلہ گاوں کے رہنے والے ہیں۔

راہگیروں نے پولیس کو اس حادثہ کی اطلاع دی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔اس حادثہ کے نتیجہ میں گاوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details