اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نائجیریا: سڑک حادثہ میں کئی افراد ہلاک - تیز رفتار سے گاڑیاں

نائیجیریا کے مغربی اسٹیٹ كوارا میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔

نائجیریا: سڑک حادثہ میں کئی افراد ہلاک
نائجیریا: سڑک حادثہ میں کئی افراد ہلاک

By

Published : Mar 4, 2020, 10:21 AM IST

مقامی پولیس وفاقی روڈ سیفٹی کور کمانڈر جوناتھن اووڈے نے بتایا کہ ایک ٹرک انتہائی تیزی سےآ رہا تھا سڑک کافی پتلی ہونے کے سبب ٹرک گہری کھائی میں جا گرا۔

حادثے کے وقت ٹرک میں 14 افراد سوار تھے۔انہوں نے بتایا کہ ٹرک کی کسی دوسری گاڑی سے ٹکر نہیں ہوئی تھی۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا۔

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش سیاسی بحران: ریاستی وزیر گروگرام پہنچے

قابل غور ہے کہ نائیجیریا میں خراب سڑکیں، تیز رفتار سے گاڑیاں چلانے اور اوور لوڈنگ کی وجہ سے آئے دن حادثے ہوتے رہتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details