اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اترا کھنڈ: کار گہری کھائی میں گری، پانچ افراد ہلاک - ریشیکیش سڑی ھادثہ

ریاست اترا کھنڈ کے پریاگ راج میں ایک کار کھائی میں گرگئی جس میں سوار پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jan 16, 2020, 12:24 PM IST

اتراکھنڈ میں ایک کار گہری کھائی میں گرگئی جس کی وجہ سے موقع پر ہی پانچ لوگوں کی دردناک موت ہوگئی۔ اس حادثہ کے بعد علاقہ میں افراتفری ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر مقامی لوگ پہنچ گئے اور راحت کاری کا کام جاری ہے۔

وہیں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔تادم تحریر ہلاک شدگان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details