اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اے پی میں سڑک حادثہ، اتراکھنڈ کے مسافر زخمی

آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکلم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

Road accident in AP, passengers injured of Uttarakhand
اے پی میں سڑک حادثہ، اتراکھنڈ کے مسافرین زخمی

By

Published : Jan 5, 2020, 1:37 PM IST

یہ حادثہ ضلع کے رنااستھلم منڈل کی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب ٹورسٹ بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس ٹھہری ہوئی لاری سے ٹکرا گئی۔

اے پی میں سڑک حادثہ، اتراکھنڈ کے مسافرین زخمی


حادثہ کے بعد بس میں آگ لگ گئی اور یہ بس جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئی۔ یہ بس پوری سے رامیشورم جارہی تھی اور اس میں تمام عقیدت مند سوار تھے۔

حادثہ کے وقت بس میں جملہ 50 مسافر سوار تھے جن میں سے 12زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تمام مسافروں کا تعلق اتراکھنڈ سے ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائربریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details