اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک - ٹرک

فلپائن کے افوگاؤ صوبے کے ایگوئنالڈو شہر میں ایک ٹرک حادثے میں سات ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

فلپائن: سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک

By

Published : Jul 24, 2019, 9:41 PM IST

افوگاؤ صوبے کے پولیس ڈائریکٹر کرنل رومیئومینگوانگ نے بتایا کہ یہ حادثہ بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ہوا جب ٹرک ایگونالڈو شہر سے الفونسو لسٹا شہر کی سمت جارہاتھا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے میں ٹرک میں سوار مسافروں کے ساتھ ڈرائیور کی بھی موقع پر ہی موت ہوگئی۔شروعاتی جانچ سے پتہ چلا ہے کہ پہاڑی علاقے میں سڑک پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔

افوگاؤ فلپائن کے لوزون جزیرے کے کورڈیلیرا انتظامیہ علاقے میں چاروں طرف زمین سے گھرا ہوا صوبہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details