اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چھتیس گڑھ میں انعامی نکسلی کی خودسپردگی - Naxal surrender in Chhattisgarh

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں پولیس کے سامنے آج آٹھ لاکھ روپے کے انعامی نکسلی نے خود سپردگی کردی ہے۔

دنتے واڑہ میں پولیس کے سامنے آج آٹھ لاکھ روپے کے انعامی نکسلی نے خود سپردگی کردی ہے
دنتے واڑہ میں پولیس کے سامنے آج آٹھ لاکھ روپے کے انعامی نکسلی نے خود سپردگی کردی ہے

By

Published : May 28, 2020, 10:41 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک پلو نے بتایا کہ نکسلیوں کی پلاٹون نمبر 24 کے کمانڈر پردیپ عرف بھیما كنجام نے دنتے واڑہ پولیس سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں خود سپردگی کی۔

خیال رہے کہ خودسپردگی کے اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈی این لال بھی موجود تھے۔

بتایا جارہا ہے کہ نکسلی پردیپ پر آٹھ لاکھ روپے کا انعام کا اعلان کیا گیا تھا، یہ ملزم متعدد بڑی نکسلی واردات میں شامل تھا۔

خود سپردگی کرنے والے نکسلی کو باز آباد کاری سکیم کے تحت مرکزی دھارے میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی، تاہم قوانین کے مطابق اسے ہر ممکن مدد مہیا کرائی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details