اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وادی کشمیر میں تیسرے دن بھی ویرانی - بنا

جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور میں دفعہ 144 کے تحت تیسرے روز بھی پابندیاں رہیں اور وادی میں ویرانی چھائی رہی۔

وادی میں تیسرے روز بھی خاموشی رہی

By

Published : Aug 7, 2019, 8:25 PM IST

جموں وکشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد جموں وکشمیر میں انٹرنیٹ سوشل میڈیا اور مواصلاتی نطام سمیت نقل و حرکت پر تقریبا پابندیاں عائد ہیں۔

اور آج تیسرے روز بھی وادی میں نقل وحرکت بہت کم دیکھی گئیں۔

وادی میں تیسرے روز بھی خاموشی رہی

واضح رہے کہ آرٹیکل 370 کے تحت وادی کو حاصل خصوصی درجہ کی حیچٰت ختم ہونے کے بعد اور مرکز کے زیر انتظام وادی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے اگلے حکم نامے تک ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے لیکن حالات کرفیو جیسے بنے ہوئے ہیں سبھی اسکول کالجز بند ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details