اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'میری غزلوں نے لوگوں کو اردو سکھا دیا' - اردو

معروف شاعرطلعت عزیز کا کہنا ہے ان کی غزلوں سے غیر اردو داں طبقے میں اردو سیکھنے کا شوق پیدا ہوگیا۔

طلعت عزیز، غزل گو شاعر

By

Published : Mar 19, 2019, 11:30 PM IST

طلعت عزیز نے بتایا کہ غزل گوئی اور اردو کا رشتہ بہت پرانا ہے ۔دونوں ایک دوسرے کے فروغ سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ان کی غزلیں سن کر کئی لوگوں نے اردو سیکھنا شروع کیا ہے۔

طلعت عزیز، غزل گو شاعر

طلعت عزیز نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے غزل گوئی کے مستقبل پر تفصیلی بات چیت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details