ترکی کے صدر ر رجب طیب اردوغان يورپي یونین کے ساتھ پناہ گزینوں کے معاملے میں پیدا شدہ بحران کے وقت نو مارچ کو برسلز جائیں گے۔
اردوغان کی انتظامیہ نے اس کی اطلاع دی ۔
ترکی کے صدر ر رجب طیب اردوغان يورپي یونین کے ساتھ پناہ گزینوں کے معاملے میں پیدا شدہ بحران کے وقت نو مارچ کو برسلز جائیں گے۔
اردوغان کی انتظامیہ نے اس کی اطلاع دی ۔
اردوغان کی انتظامیہ نے بیان جاری کر کے کہا ہے کہ 'صدر نو مارچ کو یک روزہ دورے پر برسلز جائیں گے'۔
واضح ر ہے کہ انقرہ نے پناہ گزینوں کے لئے یورپی یونین کے ساتھ اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔