اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مسلسل میچ ہارنے میں بنگلور سرفہرست - deccen chargers

وراٹ کوہلی کی کپتانی والی رائل چیلینجرز بنگلور ٹیم رواں سیزن میں اپنے ابتدائی 6 میچ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔

رائل چیلینجرز بنگلور

By

Published : Apr 8, 2019, 8:39 AM IST

آئی پی ایل میں مسلسل میچ ہارنے کے معاملے میں رائل چیلینجرز بنگلور مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سنہ 2012 میں ڈیکن چارجرز اور سنہ 2014 میں ممبئی انڈیئنز نے اپنے ابتدائی 5 میچ مسلسل ہارے تھے، لیکن اب رائل چیلینجرز بنگلور ان سے بھی آگے نکل گئی ہے اور مسلسل 6 میچ ہار چکی ہے۔

اس معاملے میں رائل چیلینجرز بنگلور کے ساتھ دہلی ڈیئرڈیولس پہلے نمبر پر ہے جس نے 2013 کے سیزن میں اپنے ابتدائی 6 میچ مسلسل گنوائے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details