مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل نے رواں برس کے قومی انسٹی ٹیوٹ درجہ بندی کے فریم ورک کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس درجہ بندی فہرست کے مطابق اقلیتی یونیورسٹیز کی رینکنگ اور اسکور پر ایک نظر۔
- جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی، نئی دہلی: اسکور-59.8
رینک:16۔
- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، اترپردیش: اسکور- 52.54
رینک:31۔
- عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد: اسکور۔48.54
رینک:53۔
- جامعہ ہمدرد، دہلی: اسکور۔51.02