اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج - رویت ہلال کمیٹی کی میٹنگ

ماہ مقدس رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، دیر شام دارالعلوم دیوبند نے چاند کی تصدیق گھنٹی بجا کر دی۔

ramzan moon sighted first roza on today
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج

By

Published : Apr 25, 2020, 3:22 PM IST

ملک بھر میں ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے لوگ گھروں کے چھتوں پر چھڑ گئے اور چاند دیکھنے کے لیے آسمان کی جانب دیکھنے لگے، کئی علاقوں میں آسمان صاف ہونے کی وجہ سے متعدد لوگوں کو چاند نظر آیا، چاند دیکھنے کے بعد لوگوں نے سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی۔

ویڈیو

سہارنپور کے دیوبندعلاقے میں آسمان صاف نہ ہونے کی وجہ سے ہر کوئی چاند نہیں دیکھ سکا، لیکن ملک کے متعدد مقامات سے چاند دیکھے جانے کی خبر کی تصدیق کے بعد دیوبند میں رویت ہلال کمیٹی کی میٹنگ ہوئی، میٹنگ کے بعد دارالعلوم دیوبند نے گھنٹی بجاکر چاند ہونے کی تصدیق کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details