اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بجٹ اجلاس جاری، کس نے کیا کہا؟ - وزیر مملکت برائے امور خارجہ

قومی دارالحکومت دہلی میں پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا آج چھٹواں دن ہے اور راجیہ سبھا کی کارروائی بدستور جاری ہے۔

بجٹ اجلاس کا آج چھٹا دن
بجٹ اجلاس کا آج چھٹا دن

By

Published : Feb 5, 2021, 2:02 PM IST

جمعرات کی طرح آج بھی صدر رام ناتھ کووند کے خطاب پر شکریہ اور اس پر راجیہ سبھا میں بحث جاری ہے جس کی وجہ سے ایوان بالا میں وقفہ سوال کے دوران اراکین پارلیمان نے مختلف امور پر حکومت کو گھیرا اور تیز و تند تبصرہ کیا۔

بجٹ اجلاس کا آج چھٹا دن

موصولہ اطلاعات کے مطابق مرکزی وزیر برائے مملکت رام کمار ورما آج سماجی انصاف و تفویض کی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش کریں گے۔

بجٹ اجلاس کا آج چھٹا دن

اس کے علاوہ وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن آٹھ فروری سے شروع ہونے والے ہفتہ کے سرکاری کاموں سے متعلق راجیہ سبھا میں بیان دیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details