انہں یہ پیرول بیٹی کی شادی کے انتظامات کے لئے دیا گیا ہے۔
راجیو گاندھی کے قتل کی ملزمہ پیرول پر رہا - الظام
راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ نلینی سری ہرن کو ایک ماہ کے پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے۔
![راجیو گاندھی کے قتل کی ملزمہ پیرول پر رہا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3940204-821-3940204-1564036262691.jpg)
راجیو گاندھی کے قتل کے الظام میں سزا یافتہ مجرم کی پیرول پر رہائ
خیال رہے کہ نلینی گزشتہ 27 سال سے جیل میں ہیں۔
نلینی کو راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی تھی لیکن بعد میں تمل ناڈو حکومت نے نالینی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت عظمی نے تسلیم کر لیا تھا۔