اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بس اور بولیرو کی ٹکر میں 13 افراد ہلاک - قومی شاہراہ 125

راجستھان میں جودھپور ضلع کے بالیسر کے پاس بس اور بولیرو کی ٹکر میں آج 13 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

bus accident in jodh pur

By

Published : Sep 27, 2019, 3:55 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:33 AM IST


پولیس کے مطابق بالیسر تھانہ حلقہ کے ڈھاڈھنیا کے پاس قومی شاہراہ 125 پر بس اور بولیروں کی آمنے سانے ٹکر ہوگئی۔

حادثہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو بالیسر اسپتال پہنچایا۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 5:33 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details