تلنگانہ بی جے پی کے واحد رکن اسمبلی راجہ سنگھکا گن مین بلرام یادو کورونا وائرس سے متاثر ہوگیا۔
بلرام میں کورونا وائرس کے علامات پائے جانے پر اس کا ٹسٹ کیا گیا اور رپورٹ مثبت پائی جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اسے علاج کے لئے گاندھی اسپتال پہنچایا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ گن مین کو کورونا ہونے کے بعد رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے بھی کورونا ٹسٹ کروایا۔ تاہم رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔