دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں کہرے کا قہر برقرار ہے۔ عالم یہ ہے کہ اتوار کے روز شمالی ریلوے کی 26 گاڑیاں اپنے طے وقت سے گھنٹوں دیری سے چل رہی ہیں۔
شمالی ہند میں کہرے کا قہر، متعدد ٹرینیں لیٹ - الگ ایسی گاڑیاں ہیں
ریلوے نے مسافروں سے گھر سے نکلنے سے پہلے گاڑی کے وقت کی جانچ کر لینے کے لیے کہا ہے۔ کچھ ایسی بھی گاڑیاں ہیں، جو کچھ ہی منٹ لیٹ چل رہی ہیں۔
ٹرینیں تاخیر
ریلوے نے مسافروں سے گھر سے نکلنے سے پہلے گاڑی کے وقت کی جانچ کر لینے کے لیے کہا ہے۔ اس سے الگ ایسی گاڑیاں ہیں، جو کچھ ہی منٹ لیٹ چل رہی ہیں۔
شمالی ریلوے کے اعلی افسر دیپک کمار نے بتایا کہ محفوظ آپریشن ریلوے کی پہلی ترجیح ہے۔ وزیبلیٹی کی وجہ سے اسپیڈ ریسٹکشن لگانے پڑ رہے ہیں۔ مسافروں کو اس تعلق سے میسیج اور ایس ایم ایس کے ذریعے جانکاری فراہم کی جا رہی ہے۔