راہل گاندھی نے کہا کہ قومی اتحاد جموں و کمشیر کے حصے کرنے، منتخب شدہ نمائندوں کو قید کرنے اور آئین کی خلاف ورزی کرنے سے قائم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ملک لوگوں سے قائم ہوا ہے، زمین کے حصوں سے نہیں۔
ملک زمین کے ٹکروں سے نہیں، دل سے بنا ہے: راہل گاندھی - کشمیر کے خصوصی درجے پر راہل گاندھی
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر کے ذریعے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کرنے والی دفعہ 370 کی منسوخی پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کیا۔
![ملک زمین کے ٹکروں سے نہیں، دل سے بنا ہے: راہل گاندھی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4053697-thumbnail-3x2-rahulgandhi.jpg)
کانگریس کے صدر راہل گاندھی
انہوں نے ٹویٹر پر مزید لکھا کہ اختیارات کے غلط استعمال سے قومی سلامتی پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
Last Updated : Aug 6, 2019, 6:01 PM IST