اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی نے یوم آزادی کی مبارکباد دی - کانگریس کے سابق صدر

کانگریس کے سابق صدر نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کا قول ٹویٹ کر مبارکباد دی ہے۔

rahul gandhi
rahul gandhi

By

Published : Aug 15, 2020, 10:32 AM IST

74 ویں یوم آزادی کے مقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

راہل گاندھی نے ملک کے باشندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہروں کے قول کو ٹویٹ کیا ہے۔

راہل گاندھی نے یوم آزادی کی مبارکباد دی

راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "بقائے باہمی کا واحد متبادل ضابطہ تعلیم ہے۔" جواہر لال نہرو۔

یوم آزادی کی نیک تمنائیں۔''

ABOUT THE AUTHOR

...view details