اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی نے رکشا بندھن کی مبارکباد دی - کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اپنی بہن پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔

Rahul Gandhi
Rahul Gandhi

By

Published : Aug 3, 2020, 2:17 PM IST

راہل گاندھی نے پیر کو رکشا بندھن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

راہل گاندھی نے اپنا ٹویٹ ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ 'آپ سبھی کو رکشا بندھن کی مبارکباد۔'

راہل گاندھی کا ٹویٹ

انہوں نے ٹویٹ کے ساتھ اپنی بہن پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔

واضح ہو کہ پورے ملک میں رکشا بندھن کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہورار بہن اور بھائی کے درمیان محبت کو واضح کرتا ہے۔ اس دوران بہن اپنے بھائیوں کی کلائی پر راکھی باندھتی ہے اور بھائی اپنی بہنوں کو تحفہ دیتا ہے اور بہن کی حفاظت کی قسمیں کھاتا ہے۔

اس موقع پر ملک کے تمام رہنماؤں نے ملک کے باشندوں کو راکھی کی مبارکباد دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details