اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی کا آسام سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی - سیلاب متاثرین کی مدد

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹویٹ کر آسام سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے پارٹی کارکنان سے اپیل کی ہے۔

راہل گاندھی کا آسام سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
راہل گاندھی کا آسام سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی

By

Published : Jul 18, 2020, 12:48 PM IST

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'پورا ملک آسام کے ساتھ ہے۔ آسام کے عوام اپنے مضبوط ارادے کے ساتھ مستقل طور پر اس سیلاب کا سامنا کررہے ہیں اور وہ اس قدرتی آفات سے نکل آئیں گے۔

انہوں نے پارٹی کارکنوں کو سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل کی اور کہا 'کانگریس کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ متاثرین کی ہرممکن مدد کریں'۔

راہل گاندھی کا آسام سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی

انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے جس میں سیلاب کے قہر کے مناظر میں آسام کے لوگ پانی میں ڈوبے علاقوں سے اپنے سامان کے ساتھ محفوظ مقامات کی جانب جاتے نظر آرہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details