راہل گاندھی نے عوام کو مکر سنکرانتی کی مبارکباد دی - مکر سنکرانتی کے مقدس موقع پر آپ سبھی کو مبارکباد
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کی عوام کو مکرسنکرانتی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
راہل گاندھی نے عوام کو مکر سنکرانتی کی مبارکباد دی
گاندھی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا 'مکر سنکرانتی کے موقع پر آپ سبھی کو مبارکباد اور نیک خواہشات۔'