اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل کا طلبا کو تناؤ سے دور رہنے کا مشورہ دیا - Rahul Gandhi

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بورڈ کے امتحانات دے رہے طلبا و طالبات کو تناؤ سے دور رہ کر امتحان دینے کا مشورہ دیا ہے۔

Rahul gandhi appeals students

By

Published : Mar 2, 2019, 3:35 PM IST

مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو ٹویٹ کر کے کہا آج سے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ مجھے پتہ ہے کہ آپ اسٹوڈنٹس نے سخت محنت کی ہے ۔ آپ قابل ہیں۔ آپ تیار ہیں۔
تناؤ بالکل نہ لیں ۔ دنیا آپ کو چمکتا ہوا دیکھنے کے لئے انتظار کر رہی ہے۔ مجھے آپ سب کی جیت کا یقین ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ کے 10 ویں اور 12 ویں کے امتحانات آج سے شروع ہوچکےہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details